• اکتوبر 31, 2020

مہوش، ایچ ایس وائے آسکر سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے

کراچی:  فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے ) اور اداکارہ مہوش حیات فلمی دنیا کے سب سے معتبر اور اعلیٰ فلمی ایوارڈ آسکر کیلئے پاکستانی فلموں کا انتخاب کرنے والی پاکستانی آسکر سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے۔

ٹوئٹر پر حسن شہریار نے لکھا کہ آسکر کمیٹی 2020 کا حصہ بننے پر مجھے فخر ہے۔

دوسری جانب اداکارہ مہوش حیات نے بھی ٹویٹ میں لکھا کہ مجھے 2 مرتبہ آسکر ایوارڈ کی فاتح شرمین عبید چنائے کے ساتھ ‘آسکر سلیکشن کمیٹی’ کا حصہ بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا مزید 6 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 18 ہزار 266 شہری متاثر

Read Next

ملک میں کورونا اور دہشتگردی پھیلنے کا خدشہ ہے،وزیر ریلوے شیخ رشید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے