• جون 14, 2021

مہنگائی اور معیشت کی تباہی کا اپوزیشن کا بیانیہ اپنی موت آپ مر چکا ہے: فواد چودھری

اسلام آباد: فواد چودھری کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور معیشت کی تباہی کا اپوزیشن کا بیانیہ اپنی موت آپ مر چکا ہے۔

سماجی رابط کی ویب سائٹ پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ اب اپوزیشن کے اندرونی اختلافات اور لیڈرشپ کی لڑائی ان کی رہی سہی سیاست کو فارغ کر دے گی، اپوزیشن کی سنجیدہ پارلیمانی لیڈرشپ انتخابی اصلاحات پر بات کرنا چاہتی ہے لیکن غیر سنجیدہ قیادت راستے میں رکاوٹ ہے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا ترقیاتی کاموں میں 25 فیصد حصے کا مطالبہ

Read Next

میرا مذاق بنانے والے آج خود مذاق بن گئے :عاصم اظہر

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے