• ستمبر 19, 2021

مکہ مکرمہ: 8 کروڑ ریال کے سونے کی مشتبہ فروخت میں ملوث 29 افراد گرفتار

مکہ مکرمہ : مکہ مکرمہ میں پولیس نے ایسے 29 افراد جو حراست میں لیا ہے جن پر نامعلوم ذرائع سے سونے کی فروخت کا الزام ہے۔

مقامی پولیس کے میڈیا ترجمان کے مطابق سکیورٹی اداروں نے 10 سعودی شہریوں اور 15 یمنی اور ایک مصری، پاکستانی اور بنگلہ دیشی شہریوں کو پکڑا ہے، ان کے قبضے سے 6 کروڑ ریال کے قریب نقدی اور ایک کلو گرام سونا برآمد کیا ہے جس کی مالیت 2.1کروڑ ریال بنتی ہے۔

نقدی اور سونے کو بیرون ملک بھجوانے کی تیاری کی جا رہی تھی۔ پولیس نے مذکورہ 29 افراد کو استغاثے کے سامنے پیش کر دیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بیرسٹر سلطان محمود کو صدر آزاد کشمیر بنانے کا فیصلہ، 24 اگست کو حلف اٹھائیں گے

Read Next

برطانیہ میں کورونا سے اموات میں اچانک اضافہ، 23 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے