• نومبر 1, 2020

مکہ مکرمہ میں‌ آج خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب

مکہ مکرمہ: خانہ کعبہ کو آج غسل دیا جا رہا ہے، گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے بیت اللہ کو غسل دیں گے۔

خانہ کعبہ کو ہر سال دو مرتبہ غسل دیا جاتا ہے، ایک مرتبہ محرم الحرام کی 15 اور دوسرا شعبان المعظم کی یکم تاریخ کو غسل دیا جاتا ہے۔عام حالات میں غسل کی تقریب میں مسلم ممالک کی سفارتی شخصیات بھی شرکت کرتی ہیں تاہم کورونا کی عالمی وبا کے پیش نظر آج ہونے والی تقریب میں لوگوں کی شرکت کو محدود رکھا گیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کویت کا خزانہ تیزی سے خالی ہونے لگا

Read Next

ہریانہ: کوڑے کے ڈھیر رافیل طیاروں کیلئے خطرہ قرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے