• اکتوبر 16, 2021

مکئی کی چھلیاں توڑنے سے منع کرنے پر محنت کش قتل

قصور: نواحی گاؤں جلیکی میں چھلیاں توڑنے سے منع کرنے پر بااثر افراد نے محنت کش کو قتل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق امانت مسیح مکئی کی فصل میں سپرے کر رہاتھا ، سلمیٰ بچوں کے ہمراہ چھلیاں توڑ نے لگی تو امانت نے اسے منع کیا جس پر سلمیٰ نے محسن، وشال محسن، پطرس عرف مٹھو، وارث مسیح،نیامت مسیح کو بلا لیا جو امانت کو گھر لے گئے اور ڈنڈوں سے تشدد کیا جس سے وہ دم توڑ گیا ۔

پولیس نے درخواست ملنے پر 6افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈائون، متعدد فیکٹریاں سیل

Read Next

Aik Lamha A1 Tv Ke Sath With Sajida Naseer | Sheikh Rashid Shafique | A1 Tv | 16 September 2021

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے