• دسمبر 6, 2021

موگوروزا نے پہلی بار ڈبلیو ٹی اے فائنلز کا ٹائٹل جیت لیا

میکسیکو سٹی: موگوروزا نے پہلی بار ڈبلیو ٹی اے فائنلز کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔

میکسیکو میں کھیلے گئے ورلڈ ٹینس ایسوسی ایشن(ڈبلیو ٹی اے ) فائنلز میں اسپینش کھلاڑی موگوروزا نے ایسٹونین حریف کونٹے وِٹ کو ہرا کر پہلی بار ڈبلیو ٹی اے فائنلز کا ٹائٹل جیت لیا۔

فیصلہ کن معرکے میں موگوروزا نے کونٹے وٹ کو 0-2 سے شکست دیکر یہ اعزاز اپنے نام کی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

معروف بھارتی فٹبال کمنٹیٹر طویل علالت کے باعث چل بسے

Read Next

کم کارڈیشین کے تعاون سے افغان خواتین فٹبالر برطانیہ پہنچ گئیں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے