• جنوری 17, 2022

موٹروے: شدید دھند کے باعث 3 مقامات پر درجنوں گاڑیاں ٹکرا گئیں، 20 افراد زخمی

شیخوپورہ: موٹروے ایم ٹو پر شدید دھند کے باعث شیخوپورہ میں 3 مقامات پر درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

موٹروے ایم ٹو پر صبح ہی شدید دھند چھاگئی، جس سے لاہور تا شیخوپورہ سیکشن میں 3 مقامات کالاشاہ کاکو، خان پور اور قلعہ ستار شاہ کے قریب درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس سے 20 سے زائد افراد ذخمی ہوگئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پب جی گیم پر دوستی، خاتون کیساتھ زیادتی کے معاملے کا ڈراپ سین

Read Next

پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ 8 وکٹوں سے جیت لیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے