• اکتوبر 19, 2021

مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ کل کراچی میں داخل ہوگا، 23 ستمبر سے بادل برسنے کا امکان

کراچی: مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ کل کراچی میں داخل ہوگا۔ سندھ میں 23 سے 25 ستمبر کے دوران بادل برسنے کا امکان ہے۔ لاہور میں بھی تین دن بعد بارش کی پیشگوئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنائی ہے کہ لاہور میں مون سون کا یہ سلسلہ ہفتے کے روز تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، پشاور، سوات، دیر، مالا کنڈ، ایبٹ آباد، مانسہرہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے۔ اسلام آباد میں بھی بادل برس سکتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، ٹیموں کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت

Read Next

جو منصوبہ اللہ آپ کیلئے بناتا ہے وہی بہترین: درِ فشاں سلیم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے