• اپریل 18, 2021

مولانا فضل الرحمان، نواز شریف اور آصف زرداری میں ٹیلیفونک رابطہ

سینیٹ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے امیدوار کی شکست کے بعد مولانا فضل الرحمان، نوازشریف اور آصف زرداری میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ 

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مستند ذرائع سے اے ون ٹی کوپتا چلا ہے،تینوں عہنماؤں کے درمیان  لانگ مارچ کی تیاریوں اور مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا: بابا فریدؒ کا مزار زائرین کیلئے بند

Read Next

نیب کا مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے