• نومبر 25, 2020

موسیقی گہرا سمندر ، سیکھنے کیلئے ڈوبنا پڑتا ہے: شفقت امانت علی

لاہور:گلوکار شفقت امانت علی نے کہا ہے کہ موسیقی گہرا سمندر ہے اور اسے سیکھنے کیلئے اس میں ڈوبنا پڑتا ہے۔

معروف گلوکار کا کہنا تھا کہ اس شعبے میں ایک دہائی میں کتنے تجربے ہو چکے ہیں لیکن ایک بھی پائیدار ثابت نہیں ہوا۔ موسیقی ایک مزاج ہے اور ہرشخص کا مزاج الگ ہوتا ہے۔ بعض ایسے گلوکار بھی ہیں جن کی موسیقی ہر مزاج کے لوگوں کو دلوں کو بھاہ جاتی ہے اور وہ اسے سنتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بشریٰ انصاری کی کالج کی تصاویر سوشل میڈیا پرمقبول

Read Next

Preparations for the funeral prayers of Khadim Hussain Rizvi at Minar-e-Pakistan, Lahore

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے