• ستمبر 18, 2021

موسم گرما کی چھٹیاں ختم، پنجاب بھرمیں سکولزکھل گئے

لاہور:  موسم گرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پنجاب بھر میں سکولز کھل گئے۔ کورونا ایس او پیز کے تحت تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں آج سے نئے تعلیم سال کا بھی آغاز ہو رہا ہے۔ اساتذہ کو کورونا ویکیسن کے بعد سکولوں میں داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ یاد رہے پنجاب بھر میں یکم جولائی سے یکم اگست تک موسم گرما کی چھٹیاں دی گئیں تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا کی صورتحال سنگین: مہلک وائرس مزید 40 جانیں لے گیا، 4858 نئے مریض

Read Next

میرے استعفے کی خبریں جعلی، منظر سے غائب نہیں ہوا: میاں شہباز شریف

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے