• اپریل 18, 2021

مودی کی انتقامی کارروائیاں، ہریانہ کے رکن اسمبلی کے گھر اور دفاتر پر ٹیکس حکام کے چھاپے

نئی دہلی:کسان تحریک سے گھبرائی مودی حکومت انتقامی کارروائیوں پر اتر آئی، ہریانہ کے رکن اسمبلی کے گھر اور دفاتر پر انکم ٹیکس حکام نے چھاپے مارے ہیں۔ ریاست ہریانہ کے ضلع روہتک سے منتخب ہونےو الے آزاد رکن اسمبلی بلراج کندو کے دفاتر اور گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ انہوں نے کسانوں کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے بی جے پی حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا تھا۔ دوسری جانب دلی کے ارد گرد جاری کاشتکاروں کے دھرنوں میں دنیا بھر کے کسان لیڈروں سے زرعی قوانین پرآن لائن بات چیت کی گئی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جو بائیڈن کا سعودی شاہ سلمان سے پہلا ٹیلی فونک رابطہ، تعلقات بہتر بنانے پر زور

Read Next

جوبائیڈن کے حکم پر شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر فضائی حملے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے