• جولائی 30, 2021

مودی کابینہ میں تبدیلیاں ہوتے ہی 12 وزراء نے استعفے دیدیئے

نئی دہلی:  بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی طرف سے کابینہ میں تبدیلیوں کے بعد 12 وزراء نے استعفے دے دیئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نریندرا مودی حکومت نے کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کر دیں، جس کے بعد کابینہ کے 12 وزرا مستعفی ہو گئے، بھارتی صدرنے وزیراعظم نریندرمودی کی ایڈوائس پراستعفے منظور کر لیے۔ بھارتی کابینہ میں مزید43وزرا اوروزرائے مملکت شامل کیے لیے ہیں نئے وزرا نے حلف اٹھالیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

دبئی کی بندرگاہ پر بحری جہاز کے کنٹینر میں دھماکا، قریبی عمارتیں لرز اٹھیں

Read Next

افغانستان میں امریکی فوجی مشن 31 اگست کو ختم ہوگا: امریکی صدر جوبائیڈن

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے