• ستمبر 27, 2022

مودی سرکار پر تنقید کرنے پر ایک پاکستانی سمیت 8 یوٹیوب چینل بلاک

نئی دہلی: بھارت میں مودی سرکار پر تنقید کرنے پر ایک پاکستانی سمیت 8 یوٹیوب چینل بلاک کردئیے گئے۔

بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات نے نئی دہلی میں ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت میں 8 یوٹیوب چینل بلاک کردیے گئے ہیں جن میں ایک پاکستان اور 7 بھارت کے ہیں، بلاک کیے جانے والے یوٹیوب چینلوں کے مجموعی طور پر 114 کروڑ سے زائد ناظرین تھے اور انہیں 85 لاکھ سے زیادہ صارفین نے سبسکرائب کیا تھا۔

بیان میں کہا گیا کہ ہے یہ یوٹیوب چینل مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے مظالم پر تنقید کرنے میں بھی ملوث ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حکومت کا لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا اعلان

Read Next

ملک میں ہنگامی بنیادوں پر زرعی اصلاحات کے نفاذ کا فیصلہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔