• ستمبر 20, 2021

مودی سرکار نے وادی کی قانونی حیثیت بدل کر کشمیریوں پر ظلم کیا: وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ مودی سرکار نے وادی کی قانونی حیثیت بدل کر کشمیریوں پر ظلم کیا، عالمی برادری نوٹس لے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر گذشتہ دو سال سے غیر قانونی طور پر بھارتی فوج کے محاصرے میں ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے، مودی سرکار نے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی قانونی حیثیت بدل کر معصوم کشمیریوں پر ظلم کیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کشمیری گزشتہ 7 دہائیوں سے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا شکار: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

Read Next

‘کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم پر بے حسی عالمی برادری کیخلاف چارج شیٹ ہے’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے