• جولائی 28, 2021

منیب بٹ کا سیٹ سے گھڑیاں چوری ہونے کا انکشاف

کراچی:  اداکار منیب بٹ نے سیٹ سے گھڑیاں چوری ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ اس امر کا انکشاف انہوں نے ویب شو میں گفتگو کے دوران کیا کہ حال ہی میں نجی ٹی وی سے نشر کئے جانے والے ڈرامے کے سیٹ سے ان کی گھڑیاں چوری ہوچکی ہیں۔

اداکار نے بتایا کہ میری دو برانڈڈ گھڑیاں تھیں اور دونوں ہی دوران شوٹنگ سیٹ سے غائب ہوگئیں، جس شخص نے گھڑیاں چوری کی تھیں وہ شخص لوکیشن کا تھا۔
منیب بٹ نے بتایا کہ اس شخص نے پتہ چلنے پر گھڑیاں مجھے واپس کیں جس پر اس سمجھایا کہ یہ سب غلط ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اداکار رض احمد نے فلموں میں مسلمانوں کا امیج بہتر کرنے کیلئے فنڈ قائم کردیا

Read Next

سلمان خان کو ہر کوئی سازشی نظر آنیکی بیماری ہے: ہریتھک روشن

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے