• ستمبر 27, 2022

ممنوعہ ادویات: کولمبین سائیکلسٹ نائیرو کنتانا ٹورڈی فرانس میں نمائندگی سے محروم

پیرس: کولمبین سائیکلسٹ نائیرو کنتانا ممنوعہ ادویات کے استعال پر ٹور ڈی فرانس میں نمائندگی سے محروم ہو گئے۔

سائیکلنگ کے سب بڑے ایونٹ ٹور ڈی فرانس کی تیاریاں ابھی سے ہونے لگی ہیں، کولمبیا کے نائرو کنتانا ڈس کوالیفائی ہو گئے ہیں۔

کولمبین سائیکلسٹ پر غیر ممنوعہ ادویات کے استعمال کا الزام تھا جس کے ثابت ہونے پر عالمی باڈی نے ان کی میگا ایونٹ میں نمائندگی سے محرومی کا فیصلہ کیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان سیریز کا آخری ایک روزہ میچ اتوار کو کھیلا جائیگا

Read Next

گھر میں بیوی کی چلتی، کما کر پیسہ انکے ہاتھ میں ہی دیتا ہوں: خلیل الرحمن قمر

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔