• دسمبر 8, 2021

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا: محکمہ موسمیات

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔

موسم کا حال بتانے والوں نے ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب، خیبرپختونخوا موسم سرد رہے گا۔ گلگت بلتستان میں کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں بھی موسم سرد رہنے کی توقع ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اتحادی جماعتوں کا کالے قانون کا حصہ بننے سے انکار نیک شگون ہے: شہباز شریف

Read Next

کورونا مزید 9 افراد کی جان لے گیا، چوبیس گھنٹے کے دوران 391 نئے مریض

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے