• دسمبر 8, 2021

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش برسانے والا سسٹم ختم ہوگیا۔ آئندہ چوبیس گھنٹےمیں پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں موسم خشک رہے گا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حکومت نے چینی کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے پنجاب پولیس سے مدد مانگ لی

Read Next

این اے 133 ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی کے جمشید اقبال کی اپیلوں پر تحریری فیصلہ جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے