• مئی 23, 2022

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی ،گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

لاہور:  موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب،سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا، گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کی توقع ہے۔

اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہے گا، بلوچستان میں کوئٹہ اور قلات میں موسم سرد رہنےکی پیشگوئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شہباز شریف14 سال بعد آج چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے

Read Next

ڈیرہ اسماعیل خان کا میئر کون؟ فیصلہ آج ہوگا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے