• دسمبر 8, 2021

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم آج خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

لاہور: موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں رات کے وقت ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

آئندہ چوبیس گھنٹےمیں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ خیبرپختونخوا میں چترال، دیر اور سوات میں شام کے وقت ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ سکردو، استور اور گلگت میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے رہے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پشاور: اشتہاری کو پکڑنے کیلئے آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار شہید

Read Next

بلغاریہ کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ،45افراد ہلاک

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے