• دسمبر 1, 2021

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور: موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں سکردو اور ہنزہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم سرد رہنے کی پیشگوئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بابا گرونانک کبڈی ٹورنامنٹ، رائل بیلجئم نے فائنل میں رائل کنگ یو ایس کو شکست دیدی

Read Next

Weather Update Today | Pakistan Weather | 26 November 2021

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے