• اکتوبر 22, 2021

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ملک کے اکثر علاقوں میں بارش برسانے والے سسٹم ختم ہوگیا۔ آج پنجاب، خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ سندھ کے اکثر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کی پیشگوئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکپتن میں سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد مارے گئے

Read Next

ظہور بلیدی بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر منتخب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے