• اکتوبر 30, 2020

ملک میں سونے اور ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ملک میں فی تولہ سونے اور ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت300 روپے اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے 98 ہزار 594 روپے ہوگئی جب کہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 2 ڈالر اضافے سے 1965 ڈالر فی اونس ہے۔

دوسری جانب ملک میں روپے کی قدر میں بھی کمی ہوئی اور انٹربینک میں ڈالر کی قدر 7 پیسے اضافے سے 166.34 روپے ہوگئی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر10 پیسے مہنگا ہوکر 166.50 روپے کا

ہوگیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اینٹی منی لانڈرنگ ترمیمی بل 2020ء کثرت رائے سے منظور

Read Next

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے