• اگست 15, 2022

ملک بھر میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، چوبیس گھنٹے میں مزید دو افراد جاں بحق

لاہور: ملک بھر میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

این آئی ایچ کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران چودہ ہزار چار سو سینتیں ٹیسٹ کئے گئے، چار سو چھ نئے مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے 94 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ آٹھ ایک ریکارڈ کی گئی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، چودہ اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری

Read Next

پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔