• دسمبر 6, 2021

ملک بھر میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

لاہور: موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک بھرمیں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب، سندھ میں موسم سرد رہے گا۔ گلگت بلتستان میں سکردو، استور، گلگت اور خیبرپختونخوا میں چترال میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان میں قلات اور کوئٹہ میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا تحریک میں تیزی لانے پر اتفاق

Read Next

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی: ق لیگ کے اعتراض کے بعد کامل آغا کمیٹی میں شامل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے