• ستمبر 26, 2021

ملکی و بین الاقوامی مبصرین کو ای ووٹنگ مشین کا معائنہ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  حکومت نے ملکی و بین الاقوامی مبصرین کو ای ووٹنگ مشین کا معائنہ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے فافن اور پلڈاٹ کو مشین کے معائنے کی درخواست کر دی۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی جانب سے سی ای او فافن اور پلڈیٹ کو خط لکھا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ وزیراعظم کے ویژن اور وفاقی کابینہ کی ہدایت پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کی، وزیراعظم، صدر، پارلیمنٹرینز اور الیکشن کمیشن ای ووٹنگ مشین کا معائنہ کرچکے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر بریفنگ دینا چاہتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مینار پاکستان واقعہ پر غفلت: پنجاب حکومت کا ایکشن، ڈی ایس پی، ایس ایچ او معطل

Read Next

کورونا کے وار برقرار: مزید 65 افراد جان سے گئے، 24 گھنٹے میں 3084 نئے مریض

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے