• اکتوبر 25, 2020

ملز مالکان کی درخواست منظور: شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن کیخلاف ملز مالکان کی درخواست منظور کرتے ہوئے شوگر انکوائری کمیشن اور انکوائری رپورٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن کے خلاف شوگر ملز مالکان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے متعلقہ اداروں کو چینی کی قلت اور قیمتوں میں اضافے سے متعلق آزادانہ نئی تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا اور کہا نیب، ایف آئی اے، ایف بی آر اور دیگر ادارے چینی کی قلت سے متعلق آزادانہ اور قانون کے مطابق تحقیقات کریں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سندھ حکومت اور اسمبلی کی ایگزیکٹو پاور کسی کیساتھ شیئر نہیں ہوسکتی: وزیراعلیٰ سندھ

Read Next

کراچی میں گورنر راج اور آرٹیکل 149 زیر غور نہیں: اٹارنی جنرل خالد جاوید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے