• دسمبر 7, 2021

ملتان میں ماس ریسلنگ چیمپئن شپ، پنجاب بھر سے 100 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت

ملتان: ملتان سپورٹس جیمنیزیم میں ہونے والی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پنجاب بھر سے ایک سے سو سے زائد مرد اور خواتین کھلاڑی میدان میں اترے اور اپنی مہارت اور جسمانی صلاحیتوں کو بھرپور استعمال کرتے ہوئے خوبصورت کھیل کا مظاہرہ پیش کیا۔

ماس ریسلنگ میں خواتین کھلاڑیوں نے بھی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے خوب پنجہ آزمائی کرتے ہوئے بہترین کھیل پیش کیا جس پر شائقین کیساتھ کھلاڑیوں کے کوچ بھی خوش دکھائی دیئے۔

چیمپئن شپ کے اختتام پر انتظامیہ کی جانب سے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں ان کی حوصلہ افزائی کیلئے میڈلز اور نقد انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر سیٹھ رولنز پر حملہ، 24 سالہ شہری گرفتار

Read Next

کوئٹہ: رواں سرما لکڑی کی قیمت 100 روپے من مزید بڑھا دی گئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے