• اکتوبر 16, 2021

ملتان: موٹر سائیکل سوار میاں بیوی گڑھے میں گر گئے، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

ملتان: ملتان میں کراؤن فیلیئر سے گڑھا پڑنے سے میاں بیوی موٹر سائیکل سمیت گر گئے۔ ریسکیو نے زخمی حالت میں نکال کر نشتر اسپتال منتقل کر دیا۔

پیراں غائب روڈ پر گزشتہ روز بارش کے باعث اچانک 30 فٹ گہرا گڑھا پڑگیا، جس پر وہاں سے گزرنے والے میاں بیوی موٹر سائیکل سمیت گہرے گڑھے میں گر گئے۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آپریشن شروع کیا اور کرین کی مدد سے ایک گھنٹے کے آپریشن کے بعد میاں بیوی کو زخمی حالت میں نکال کر نشتر اسپتال منتقل کر دیا، جس پر شہریوں نے بھی ریسکیو حکام کو اچھے آپریشن پر داد دی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سپریم کورٹ: نسلہ ٹاور سے متعلق نظر ثانی درخواستیں مسترد، عملدرآمد رپورٹ طلب

Read Next

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، 24 گھنٹوں میں مزید 50 افراد انتقال کر گئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے