• ستمبر 20, 2021

ملتان: فارمیسی پر ڈاکوؤں کی لوٹ مار، اسلحے کے زور پر ڈیڑھ لاکھ اور موبائل لوٹ کر فرار

ملتان:  فارمیسی پر ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی اور اسلحے کے زور پر ڈیڑھ لاکھ روپے، نقدی اور موبائل فون لوٹ کر لے گئے۔

پرانا شجاع آباد روڈ پر واقع فارمیسی میں تین مسلح ڈاکو داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر عملے کو یرغمال بنا کر ڈیڑھ لاکھ روپے کی نقدی ، قیمتی سامان اور موبائل فونز لوٹ کر بآسانی فرار ہو گئے، واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔

تاجروں نے سی سی سی ٹی وی متعلقہ تھانے کی پولیس کو دے دی ہے لیکن تاحال ڈاکوؤں کو گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے ، جس پر تاجروں نے احتجاج کا اعلان بھی کر دیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فیصل آباد: کچرا پھینکنے پر 13سالہ لڑکے کو قتل کر دیا گیا، ملزم فرار

Read Next

فیصل آباد: اغوا کار عورت ہسپتال سے نومولود جڑواں بچیاں اغواء کر کے فرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے