• مئی 24, 2022

ملتان سلطانز کے سکیورٹی افسر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لاہور: پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے سکیورٹی افسر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

بتایا گیا ہے کہ ملتان سلطانز کے سکیورٹی آفیسر کا علامات ظاہر ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا گیا ، مینجمنٹ نے پوری ٹیم کو قرنطینہ بھیج دیا ، دوبارہ ٹیسٹ کرائے گئے جو منفی آئے۔ ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ آج شام کو کھیلا جائے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عثمان بزدار کا دبئی کا کامیاب دورہ، دھابی گروپ 60 ارب کی سرمایہ کاری پرآمادہ

Read Next

جھوٹی خبروں پر کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں ہو گا، فروغ نسیم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے