• جولائی 28, 2021

ملتان: اوباش نوجوان نے لڑکی کو تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل

ملتان: ملتان میں اوباش نوجوان نے لڑکی کو تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق ملتان کے تھانہ قطب پور میں اوباش نوجوان نے لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کی، پولیس ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود کئی گھنٹے بعد بھی گرفتار نہ کر سکی۔

اوباش نوجوان کی لڑکی کا پیچھے کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، موٹر سائیکل سوار نوجوان نے چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر لڑکی کو تھپڑ بھی مارا، سی پی او نے نوٹس لے کر ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

علی ظفر سے میزبانی کرانے پر میشا شو انتظامیہ پر برہم

Read Next

حارث سہیل ہیمسٹرنگ انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے