• ستمبر 23, 2021

ملائیشیا کے وزیر اعظم اپنی کابینہ سمیت مستعفی ہو گئے

کوالالمپور: ملائیشیا کے وزیراعظم اپنی کابینہ سمیت مستعفی ہو گئے، ان پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے استعفی دینے کیلئے شدید دباو تھا۔

ملائیشیا کے وزیر اعظم محی الدین یاسین عہدہ سنبھالنے کے 18 ماہ سے بھی کم عرصے میں مستعفی ہو گئے ، ان کی کابینہ نے بھی استعفے دے دیئے ہیں، ملائیشیا کے وزیر اعظم محی الدین یاسین نے بادشاہ کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔

محی الدین یاسین نے اعتراف کیا کہ حکومت کرنے کے لیے اکثریت کی حمایت کھو بیٹھے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خیبرپختونخوا: گزشتہ 7 سالوں میں صرف 350 موضعات کی کمپیوٹرائزیشن ہو سکی

Read Next

ملتان : دکانداروں نے مصالہ جات کی قیمتیں 15 فیصد تک بڑھا دیں، گھی اور چاول بھی مہنگے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے