• ستمبر 23, 2021

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، 2 کشمیری شہید

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض فوج نے ضلع کلگام میں 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

مقبوضہ وادی کے ضلع کلگام کے علاقے میر بازار میں نوجوانوں کو شہید کیا گیا، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو مارنے کے لیے غاصب فوج نے عمارت کو کیمیکل دھماکے سے اڑا دیا۔

علاقے میں کشمیریوں نے بھارت کی ظالمانہ کارروائی کے خلاف مظاہرہ کیا، مظاہرین پر بھارتی فوج نے فائرنگ اور پیلٹ گن کے کارتوس چلائے، متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مندر پر حملے کیخلاف از خود نوٹس کیس، متعلقہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر طلب

Read Next

پنجاب کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزیر ملک اسد کھوکھر کو محکمہ الاٹ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے