• ستمبر 26, 2021

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کا ظلم و ستم، مزید 2 کشمیری شہید

وادی: ( ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کا ظلم و ستم جاری ہے۔ قابض فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

جموں کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ نہ رکا۔ بانڈی پورہ میں ظالم بھارتی فورسز نے دو کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ دونوں کشمیریوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔ بھارتی فوج نے علاقے کا محاصرہ کر کے راستے بند کر دیئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا کا زور، مزید 32 افراد جان سے گئے، 24 گھنٹے میں 1841 نئے مریض

Read Next

صوبہ سندھ میں لا اینڈ آرڈر کی غیر تسلی بخش صورتحال، ناصر شاہ نے اعتراف کر لیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے