• دسمبر 6, 2021

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

سرینگر: قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض فوجیوں نے نوجوانوں کوسرینگر کے علاقے حیدر پور ہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔

آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سینیٹ: ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد منظور

Read Next

لیگی رہنماؤں نے پھر عدلیہ پر تنقید کی، اسلام آباد ہائیکورٹ نوٹس لے: فواد چودھری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے