• ستمبر 26, 2022

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج قیدیوں کو جیل سے نکال کر جعلی مقابلوں میں مارنے لگی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی فوج نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نیا سلسلہ شروع کرتے ہوئے قیدیوں کو جیل سے نکال کر جعلی مقابلوں میں موت کے گھاٹ اتارنا شروع کر دیا۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے سیاسی قیدی محمد علی حسین کو جموں کی “کوٹھبلوال” جیل سے اٹھا کر ٹوف ارنیا کے علاقے میں لائی اور جعلی مقابلے میں شہید کر دیا۔

اس سے قبل راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک سیاسی قیدی ضیاء مصطفی کو بھارتی فوجیوں نے جموں کوٹھبلوال جیل سے نکال کر پونچھ کے جنگلات میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کابل:خیر خانہ میں مسجد کے اندر دھماکہ، 20 افراد جاں بحق

Read Next

پاکستانی روپیہ ایک بار پھر گراوٹ کا شکار، امریکی ڈالر مزید مہنگا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔