• جنوری 21, 2022

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کر لی

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کر لی ہے ۔

بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق میجر پرویندر سنگھ بھارتی فوج میں کمپنی کمانڈر تھے اور اس نے نے اے کے 47 رائفل سے خودکو گولی مار لی۔

رپورٹس کے مطابق 2007 سے مقبوضہ وادی میں خودکشی کرنے والے بھارتی اہلکاروں کی تعداد 524 ہو گئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا،15نکاتی ایجنڈا زیر غور ہوگا

Read Next

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے