• اکتوبر 25, 2020

معمولی جرائم میں قید خواتین کو گھر کے قریب جیلوں میں رکھا جائے: وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد:  وزیراعظم نے جیلوں میں قید بے سہارا خواتین سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے ہدایت کی کہ معمولی جرائم میں قید خواتین کو گھر کے قریب جیلوں میں رکھا جائے۔

عمران خان نے جیلوں میں قید بے سہارا خواتین کی حالت زار بہتر بنانے کیلئے اقدامات کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے جیلوں میں قید خواتین کی حالت زار کا نوٹس لیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بارش کے بعد کراچی میں مسائل: کہیں پانی نکل گیا تو کہیں حالات جوں کے توں

Read Next

این سی او سی میں اجلاس، تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولا جائے: شرکاء کی تجویز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے