• ستمبر 23, 2021

معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کا واقعہ

چکوال سے جہاں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ، فائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص جانبحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ، ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت رفاقت کے نام سے ہوئی ،

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سعودی عرب کا مزید تین ملکوں کے لیے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان

Read Next

ساہیوال کے علاقے جنگ شکر میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی کارکردگی کا پولی کھل گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے