• ستمبر 19, 2021

معروف بھارتی اداکار انوپم شیام چل بسے

ممبئی: بھارتی تامل اور بالی ووڈ انڈسٹری میں ولن کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکارانوپم شیام چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم اورٹی وی میں اداکاری کے جوہردکھانے والے معروف بھارتی اداکارانوپم شیام 63 سال کی عمر میں چل بسے۔ اداکار گزشتہ 4 روزسے ممبئی کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ اداکار کو شوگر سمیت ہائی بلڈ پریشرتھا۔

اداکار نے فلم لگان، دل سے، ہزاروں خواہشیں ایسی، سمیت متعدد فلموں میں کام کیا ہے تاہم ڈرامے ’من کی آواز پرتگیا‘ میں ادا کیا جانے والے ٹھاکر سجن کا کردار نے انہیں خوب شہرت دی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

’ارشد ندیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی’: اداکارہ میرا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

Read Next

سونیا حسین مجھ سے حسد کرتی ہیں: اداکارہ فریال محمود

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے