• اکتوبر 22, 2021

معروف بھارتی اداکارگنشیام نائیک کینسر کے باعث چل بسے

ممبئی: بھارت کے معروف اداکارگنشیام نائیک کینسر کے مرض کے باعث چل بسے۔

 رپورٹس کے مطابق انڈین ٹیلی ویژن سے شہرت حاصل کرنے والے سینئر اداکار گنیشام نائیک کینسر جیسے موذی مرض سے لڑنے کے بعد چل بسے۔

گنشیام نے بھارت کے معروف کامیڈی ڈرامے  تارک مہتا کا الٹا چشمہ  میں اپنے کام کی وجہ سے شہرت حاصل کی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا

Read Next

Headlines | 04 October 2021 | A1 Tv News

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے