• اپریل 16, 2021

معروف اداکارہ فردوس بیگم لاہور میں انتقال کر گئیں

لاہور:معروف اداکارہ فردوس بیگم لاہور میں انتقال کر گئیں، ان کی عمر 75 برس تھی، اداکارہ نے160 سے زائد فلموں میں یادگار کردار نبھائے۔

اداکارہ فردوس کو فلم ہیر رانجھا سے شہرت ملی، انہوں نے 1963 میں شوبز کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ فردوس بیگم کا شمار 60 کی دہائی کی صف اول کی اداکاراوں میں کیا جاتا ہے۔ ہیر رانجھا کے علاوہ ان کی معروف فلموں میں ملنگ، خاندان اور عورت سمیت دیگر شامل ہیں۔ فلمی و سماجی حلقوں کی جانب سے اداکارہ کی وفات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا میں پارٹی کیسے کرتی ہوں، آمنہ الیاس نے بتا دیا

Read Next

سوشل میڈیا کمپین کیس، میشا شفیع اور عفت عمر سمیت دیگر کے خلاف چالان جمع

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے