• اکتوبر 17, 2021

معروف اداکارہ جیا علی نے شادی کرلی، بادشاہی مسجد میں نکاح کی تقریب

لاہور: معروف اداکارہ جیا علی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئی ہیں، ان کی شادی لاہور میں سادگی سے انجام پائی۔

جیا علی کے نکاح کی سادہ تقریب بادشاہی مسجد میں ہوئی جس میں ان کے نہایت قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے ہی شرکت کی۔ جیا علی کی شادی ہانگ کانگ میں مقیم پاکستانی بزنس مین اور کرکٹ کوچ عمران ادریس سے ہوئی جن کے درمیان کافی عرصہ سے دوستی تھی۔

عمران ادریس پروفیشنل کرکٹ کوچ ہییں جو ہانگ کانگ کی قومی ٹیم سمیت دنیا کے کئی دیگر ممالک میں بھی کوچنگ کر چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنا بزنس بھی کرتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بشارالاسد شام کے ایک بار پھر صدر منتخب، 95 فیصد ووٹ حاصل کئے

Read Next

کورونا کی شرح میں کمی آنے لگی: 24 گھنٹے کے دوران 2482 کیسز رجسٹرڈ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے