• ستمبر 26, 2021

معذرت میں عوام کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکا: ارشد ندیم

لاہور:  ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے ارشد ندیم نے کہا ہے کہ معذرت میں عوام کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ میڈل نہ جیتنا اللہ کی بہتری ہے، پانچویں نمبر پر آنے پر اللہ کا شکر گزار ہوں، انشاء اللہ آئندہ اولمپکس میں اچھی تیاری کروں گا، میں قوم کا شکریہ ادا کروں گا میرے لیے دعائیں کیں۔ اور فائنل میں پہنچا، فائنل میں پوری کوشش کی اس میں بھی دعائیں ہمارے ساتھ تھیں، مجھے دعائیں ملتی رہیں تو آئندہ اچھا پرفارم کرتا رہوں گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 اگست سے شروع ہو گا

Read Next

ٹوکیواولمپکس کا رنگارنگ میلہ اختتام پذیر،امریکا میڈلزکی دوڑمیں سب سےآگے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے