• ستمبر 18, 2021

مسلم لیگ ن کا حکومتی کارکردگی پر 2 وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ ن نے حکومتی کارکردگی پر 2 وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن آج حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرے گی۔

ذرائع مسلم لیگ ن کے مطابق وائٹ پیپر میں حکومت کی ناقص کارکردگی اور تین سالہ کرپشن کو شامل کیا گیا ہے، پاکستان مسلم لیگ دو الگ الگ وائٹ پیپر جاری کرے گی، کرپشن اور کارکردگی پر الگ الگ وائٹ پیپر جاری ہوں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘ہم نے تین سال کی کارکردگی کا حساب دیدیا، بلاول بھٹو سندھ میں 13 سالہ کارکردگی بتائیں’

Read Next

پنجاب حکومت بھی اپنی 3 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے پیش کرے گی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے