• دسمبر 1, 2021

مسلم لیگ(ن) کے رہنما خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

گوجرانوالہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما خرم دستگیر کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق پاکستان کے سابق وزیر دفاع مسلم لیگ(ن) کے رہنما خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو پشاور سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ایس ایچ او گوجرانوالہ کےمطابق ملزم یاسر کو پشاور پولیس نے گوجرانوالہ پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ ملزم یاسر نے خوف وہراس پھیلانے کے لیے فائرنگ کی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کومل عزیز نے پالتو کتے کے رنگ سے ملتے جلتے کپڑے پہن لئے

Read Next

میڈیکل کالج کی طالبہ نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے