• ستمبر 18, 2021

مسجد کے خطیب اور 2 خواتین کو اغوا کر لیا گیا، مقدمات درج

راولپنڈی: صدر واہ کینٹ سے مسجد کے خطیب کو کالی وردیوں میں ملبوس مسلح افراد نے اغوا کر لیا، 2 خواتین کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ذیشان نے بتایاکہ اسکا بھائی حافظ فرحان مسجد الفرقان جو حسن ابدال میں مرکزی خطیب ہے کو جی ٹی روڈ سے دو گاڑیوں میں کالی وردیوں میں ملبوس مسلح افراد نے اغواکرلیا۔

دوسری جانب وارث خان سے فرانسس کی اہلیہ کو نامعلوم افراد اغوا کر کے لے گئے جبکہ صدربیرونی سے گلزار کی اہلیہ کو شوکت وغیرہ نے اغواکرلیا، اہل خانہ کی درخواستوں پر مقدمات درج ہو گئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

برطانوی وزیراعظم کا دنیا پر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے میں جلدی نہ کرنے پر زور

Read Next

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ثمرات، پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹر سرفہرست

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے