• دسمبر 5, 2021

مسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن بنا دیا

اسلام آباد: مسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن بنا دیا۔ جہاز میں کچرا پھیل جانے پر ڈیپ کلیننگ کرائی جانے لگی۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ صفائی میں وقت لگنے کی وجہ سے پرواز کی لندن سے واپسی میں تاخیر ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر پرواز پی کے 9785 کی ہیں۔

مسافر عمومی طور پر غیر ملکی ائیر لائنز پر احتیاط سے کام لیتے ہیں، تاہم پرواز میں گندگی تھی۔ پی آئی اے حکام نے مسافروں سے درخواست کی ہے کہ سفر کے دوران صفائی کا خیال رکھیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

یہاں سے فوری جائیں، نسلہ ٹاور گرائیں، دوپہر کو رپورٹ دیں: سپریم کورٹ کا کمشنر کو حکم

Read Next

ایپل نے چینی کمپنی شیاومی کو پیچھے چھوڑ دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے